لفٹ کا جھانسہ دے کرگھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

0
71
لفٹ کا جھانسہ دے کرگھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

لفٹ کا جھانسہ دے کرگھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے کاروائی کی ہے،دوکانوں، گھروں اور روڈ پر ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک 03 رکنی "رئیسا گینگ” گرفتارکر لیا ہے ،تھانہ بھارہ کہو پولیس ٹیم نے یہ گینگ تکنیکی بنیادوں پرگرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا

قبل ازیں اسلام آباد پولیس نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لفٹ کا جھانسہ دے کر انہیں لوٹنے والے "بصیر گینگ” کے دو ملزمان گرفتار کر لئے،تھانہ نون پولیس ٹیم نے شہری کی شکایت پر درست خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو ناصرف گرفتار کیا بلکہ لوٹی ہوئی رقم 1 لاکھ 60 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ریکور کر لی۔

قبل ازیں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے احکامات پر منشیات فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر تصور اقبال کی ہدایت پر تھانہ رمنا پولیس نے بڑی کاروائیاں کی ہیں، دوران سپیشل چیکنگ چار منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے ہیں،منشیات فروشوں میں عامر زین ،محمد عمیر، آفتاب اور گل میر شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے 2750 گرام ھیروئن برآمد کی گئی ہے،

ایک اور کارروائی کے دوران پولیس نے ملزم لقمان حیسن سے 315 پتنگیں اور کمیکل ڈوریں برآمد کی ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے،کارروائی اے ایس پی رمنا رانا حسین طاہر کی زیرنگرانی ایس ایچ او رمنا اختر زمان اور پولیس ٹیم نے کی، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے،

آرڈر پر عمل نہ ہوا تو سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد پیش ہوں،عدالت

میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے

اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ڈاکوؤں کیلیے جنت بن گیا، یکے بعد دیگرے آٹھ وارداتیں

اسلام آباد،ایک رات میں 14 وارداتیں،پولیس اہلکار بنیادی سہولیات سے محروم

Leave a reply