لنک روڈ زیادتی کیس : 4 افراد پر مشتمل ملزمان کا گینگ : اہم انکشافات : خوفناک حقائق

لاہور :لنک روڈ زیادتی کیس : 4 افراد پر مشتمل ملزمان کا گینگ : اہم انکشافات : خوفناک حقائق ،اطلاعات کے مطابق لنک روڈ زیادتی کیس : ملزمان کا گینگ 3نہیں 4 افراد پر مشتمل ہونے کا انکشاف سامنے آیا، گینگ میں عابد علی، شفقت،اقبال بالا مستری اورعلی شیر شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لنک روڈ زیادتی کیس کےحوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا گینگ 3نہیں 4افراد پر مشتمل ہے، گینگ عابد علی، شفقت،اقبال بالا مستری اورعلی شیر پر مشتمل تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ایک ماہ قبل ملزمان نے شیخوپورہ تھانہ … لنک روڈ زیادتی کیس : 4 افراد پر مشتمل ملزمان کا گینگ : اہم انکشافات : خوفناک حقائق پڑھنا جاری رکھیں