fbpx

‘شیر کا شکارنہیں کیا جاسکتا:شیرکی فطرت ہے کہ وہ دوسروں کا چیرپھاڑکرتاہے:مریم نواز

لاہور:‘شیر کا شکارنہیں کیا جاسکتا:شیرکی فطرت ہے کہ وہ دوسروں کا چیرپھاڑکرتا ہے ، اطلاعات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیر کا شکار کرنا آسان نہیں رہا،

مریم نواز نے شیرکی عادت اوراس کے ماضی پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شیرکا شکارنہیں کیا جاسکتا ، شیردوسروں کا شکاربھی کرتا ہے چیرپھاڑ بھی کرتا ہے اورپھرسب دیکھتے رہ جاتے ہیں ،

 

 

 

مریم نے مزید کہا کہ ‏انتظار فرمائیے اور یاد رکھیے، نون لیگ اپنا اور این اے249کے عوام کا حق واپس لےکر رہےگی۔

اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ الیکشن میں شکست اگر عوام کے فیصلے کی وجہ سے ہوگی ‏تو سرِ تسلیم خم ہوگا، مگر بکسہ چوری اور دھاندلی سے ہونے والا ہر فیصلے کا آخر تک مقابلہ ‏کیا جائے گا، اس بارے میں کوئی غلط فہمی میں نہ رہنا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.