سن لیں‌:سیاست میں یہ سب آصف زرداری کے سامنےبچے ہیں:ن لیگ کی طرح منافقت نہیں کرتے:اعتزازاحسن

0
28

لاہور :سن لیں‌ :سیاست میں یہ سب آصف زرداری کے سامنے بچے ہیں:ن لیگ کی طرح منافقت نہیں کرتے:اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری کی شخصیت کے بارے میں بہت بڑی بات کہہ دی ،

ن لیگ کی طرف سے جس طرح پی پی قیادت پرالزام تراشیاں کی جارہی ہیں اس حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سیاست میں یہ سب آصف زرداری کے سامنے بچے ہیں، آصف زرداری جب ٹارگٹ سیٹ کرتا ہے تو پورا کرتا ہے،

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتا ہوا ہے، پیپلزپارٹی اگر چیئرمین سینیٹ کا عہدہ چھوڑ دیتی ہے تو بڑی قربانی ہوگی۔

انہوں نے کہان لیگ کی منافقانہ سیاست ، روش کوہر کوئی جانتا ہے لیکن اس کے باوجود آصف علی زرداری نے ان کو کئ مواقع دیئے لیکن ن لیگ پی پی کوڈسنے سے باز نہ آئی

چوہدری اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت بھی تھا جب آصف زرداری کو ٹارگٹ دیا گیا کہ فاروق لغاری کیلئے ووٹ لینے ہیں، اس کو ٹارگٹ ملا خود اپنے لیے ووٹ لینے ہیں، انہوں نے ووٹ لیے۔

چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ جب ہر کوئی آصف زرداری کیخلاف تھا پھر بھی وہ صدر پاکستان بنے

Leave a reply