لوگوں سے باپ دادا کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں،ریاستی ادارے کرپشن میں ملوث ہیں، عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں اراضی ایکوائر کرکے سی ڈی اے کی معاوضہ کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سی ڈی اے وکیل سے استفسار کیا کہ متاثرین کو معاوضہ کب ادا کیا گیا؟ وکیل سی ڈی اے نے عدالت میں کہا کہ کچھ کومعاوضہ ادا کر دیا گیا باقیوں کا رہ گیا ہے،عدالت نے کہا کہ جو زمین ایکوائر کی گئی اس کا معاوضہ ہی آج تک ادا نہیں ہوسکا، وکیل نے کہا کہ کچھ لوگ عدالت چلے گئے تھے اور کچھ اور وجوہات کی وجہ سے … لوگوں سے باپ دادا کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں،ریاستی ادارے کرپشن میں ملوث ہیں، عدالت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں