لاک ڈاؤن، احکامات کی خلاف ورزی پر پولیس کی کاروائیاں جاری

لاک ڈاؤن، احکامات کی خلاف ورزی پر پولیس کی کاروائیاں جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے پنجاب میں لاک ڈاؤن کا آج 28 واں روز ہے، لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لئے پولیس متحرک ہے

ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کا کہنا ہے کہ قانون شکن عناصر کے خلاف اب تک 2057 مقدمات درج کئے جا چکے ہیں۔ 01 لاکھ 75 ہزار 712شہریوں کو روکا،نقل و حرکت کی وجہ دریافت کی گئی۔ 01 لاکھ 65ہزار 227 شہریوں کو وارننگ،گھروں کو واپس بھیجا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کا مزید کہنا تھا کہ 01 لاکھ 54ہزار256 وہیکلز کی چیکنگ عمل میں لائی گئی ،6524گاڑیوں،موٹر سائیکلوں کو خلاف ورزی پر بند کیا گیا۔ 4263 اشخاص سے سڑکوں پردوبارہ غیر ضروری طور پر نہ نکلنے کے ضمانتی مچلکے لئے گئے۔

رائے بابر سعید کا مزید کہنا تھا کہ 87390 موٹر سائیکلز، 23191رکشوں، 4293ٹیکسی،31203کاروں اور8180بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہری کورونا وائرس بارے سنجیدہ رویہ اختیار کریں، احتیاطی تدابیر اپنائیں،گھروں سے نہ نکلیں۔

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

واضح رہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کی وجہ سے 25 اپریل تک لاک ڈاؤں ہے، لاک ڈاؤن کے دوران تعلیمی ادارے، بازار، شاپنگ ہالز وغیرہ سب بندہیں، لاہور میں کرونا کی وجہ سے کئی علاقے سیل کیے گئے ہیں.

وزیراعلیٰ سندھ نے عمران خان کی بجائے بلاول کو وزیراعظم کہہ دیا،کہا سندھ میں لاک ڈاؤن سخت ہے تو نیویارک جا سکتے ہو

تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے کئی کیس رپورٹ نہیں ہو رہے ،ایسے کیس بھی آرہے ہیں جنہیں مردہ حالت میں لایا گیا،وزیراعلیٰ سندھ

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.