لاک ڈاؤن کے بعد سیکس ٹوائیز کی مانگ میں زبردست اضافہ

0
82

لاک ڈاؤن کے بعد سیکس ٹوائیز کی مانگ میں زبردست اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، لاک ڈاؤن کے دوران بھارت و دیگر ممالک میں سیکس ٹوائز کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں میں ہیں،سماجی فاصلے کے لئے بھی حکومت کی جانب سے ہدایات کی جا رہی ہیں، دفاتر بند ہین، شہری گھروں سے کام کرتے ہیں، ایسے میں سماجی فاصلے کے قانون کو اپناتے ہوئے شہریوں نے جنسی خواہش کی تکمیل کے لئے سیکس ٹوائز کا استعمال شروع کر دیا ہے

ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں کنڈوم، مانع حمل گولیوں اور جنسی کھلونوں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور شہری ان چیزوں کی خریداری آن لائن کر رہے ہیں، جنسی اشیاء کی فروخت میں 24 سے 28 فیصد اضافہ ہوا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کے حوالہ سے تو پہلا نمبر پہلے ہی آ چکا تھا اب جنسی کھلونے خریدنے کے حوالہ سے بھی بھارت بہت آگے جا چکا ہے .ای کامرس سائٹ کے مطابق بھارت میں ان اشیا کی آن لائن خریداری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، ایک آرڈر ابھی تک ڈلیور نہین ہوتا کہ نیا آرڈر آیا ہوتا ہے اس ضمن میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی مقامات پر ڈلیوری میں بھی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

لاک ڈاؤن کے دوران کم از کم 3960 شہری آن لائن جنسی کھلونے خرید چکے ہین،سماجی فاصلے کو ذہن میں رکھتے ہوئے شہری جنسی خواہش کو پورا کرنے کے لئے ایسا کر رہے ہیں اور لاک ڈاؤن میں اس انڈسٹری کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے. ایک کمپنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک شہری کو 5 ہزار روپے سے زائد کے جنسی کھلونوں کی ڈلیوری بھیجی ہے

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

دیٹس پرسنل ڈاٹ کام کے چیف مارکیٹنگ آفیسر ونیش کمار کنہی رمن کا کہنا ہے کہ بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد گھر سے کام کرنے کے احکامات کے بعد کئی کمپنیوں نے اس حوالہ سے منصوبہ بندی کر لی تھی کہ وہ آن لائن جنسی کھلونے فروخت کرنے کے لئے آن لائن مارکیٹنگ کریں گے لیکن انہیں مارکیٹنگ کی ضرورت ہی نہین پڑی، شہریوں نے خود ہی آرڈر دینا شروع کر دیئے

تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار

کرونا وائرس، ہسپتالوں پر تنقید کرنا اپوزیشن کے رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا،حکومت نے بھجوایا جیل

کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج

ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ

تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت

تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے میں کرونا کی تشخیص،مسجد کو سیل کر دیا گیا

تبلیغی اجتماع لاہور سے واپس جانیوالے شخص میں‌ کرونا وائرس کی تشخیص

تبلیغی جماعت کے ساتھ آنے والے غیر ملکی میں کرونا کی تشخیص، اسلام آباد میں مسجد سیل

ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں خواتین کے جنسی کھلونوں کی فروخت میں 54 فیصد اضافہ ہوا ہے، خواتین کے جنسی کھلونوں کی قیمت 1500 سے 1800 تک ہے اور خواتین کے آرڈر سب سے زیادہ آ رہے ہیں، جبکہ مردوں کے آرڈر میں بھی اضافہ ہوا ہے،خواتین کے لئے بھارت میں 40 فیصد ،مردوں کے لئے 60 فیصد جنسی کھلونے دستیاب ہیں ، جنسی کھلونوں کی قیمت 1000 سے لے کر 30 ہزار تک ہے.

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت، فحش فلوں کی دنیا میں سب سے بڑی منڈی بن چکا ہے اور اس میدان میں اربوں روپے کا ہر ماہ کاروبار ہوتاہے۔ دنیا بھرمیں اس دھندے سے جڑی ہوئی کمپنیوں کی نظر بھارت پر ٹکی رہتی ہے۔ ہر لمحے بھارت میں لاکھوں افراد انٹرنیٹ پر اس بارے میں سرچ کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق انٹرنیٹ پرہونے والی سرچ میں 25فیصد مواد پورن سے متعلق ہوتے ہیں۔ ان سائٹس کاممبر بننے کے لئے 150روپے سے لے کر 400روپے تک خرچ کرنے پڑتے ہیں‘ مگر اس کے بغیر بھی انہیں حاصل کرنا دشوار نہیں ہے۔ ہر سیکنڈ کم از کم 30ہزار لوگ اس طرح کی سائٹس دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ کرناٹک اسمبلی کے تین ممبران کو اسمبلی کے اندر پورنوگرافی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پایا گیا تھا۔

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

Leave a reply