لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہونے والے بچے کا نام "لاک ڈاؤن”ر کھ دیا گیا

0
32

لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہونے والے بچے کا نام "لاک ڈاؤن”ر کھ دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں جاری ہیں، کرونا سے بچاؤ کے لئے متعدد ممالک نے لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے، بھارت میں بھی مودی نے 21 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے

بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہونے والے بچے کا نام ہی لاک ڈاؤن رکھ دیا ، بھارتی ضلع دیوریا کے گاؤں کوکھوندو میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی تو والدین نے بچے کا نام لاک ڈاؤن رکھ دیا، بچے کے والد پون کمار کا کہنا تھا کہ پچہ لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہوا اسلئے لاک ڈاؤن نام رکھا،اس نام سے یاد رہے گا کہ انڈیا میں لاک ڈاؤن ہوا تھا

بچے کے والد کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے کی پیدائش کے بعد کوئی رشتے دار ان کے گھر نہیں آ سکتا،بلکہ ہم نے رشتے داروں کو منع کر دیا کہ اب ہمارے گھر میں لاک ڈاؤن ہے اسلئے گھر آنے کی ضرورت نہیں، جب مودی سرکار لاک ڈاؤن ختم کرے گی تو لاک ڈاؤن کو دیکھنے آ جانا

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ہفتے گورکھپور میں پیدا ہونے والی بچی کا نام کرونا رکھ دیا گیا تھا، بچی کے چچا کا کہنا تھا کہ کرونا نے دنیا کو متحد کر دیا ہے اسلئے بچی کا نام کرونا رکھا.اور یہ نام رکھنے سے پہلے اس کی مان سے اجازت لی گئی تھی.

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

Leave a reply