لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت

لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بھارت نے لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کر دی ہے تا ہم گرین زون میں شراب خانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق لاک ڈاؤن کو دو ہفتوں کے لئے مزید بڑھا دیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران گرین زور میں شراب اور پان کی دکانیں کھلی رہیں گی تا ہم عوامی مقامات پر شراب پینے ، پان ، گٹکا کھانے کی اجازت نہیں ہو گی، شراب کی دکانوں کے لئے سماجی فاصلے کے اصول کولازمی قرار دیا گیا ہے کم از کم چھ فٹ کا فاصلہ ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے، ایک وقت میں شراب کی دکان پر 5 سے زیادہ لوگ کھڑے نہیں ہو سکیں گے، لاک ڈاؤن ضابطہ کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق لاک ڈاؤن کے حوالہ سے بھارت میں مختلف اضلاع کو ریڈ، اورینج اور گرین زون میں تقسیم کیا گیا ہے جہاں مریض زیادہ ہوں گے وہ ریڈ زون ہو گا اور جہاں مریض نہیں ہوں گے، احتیاطی طور پر لاک ڈاؤن ہو … لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت پڑھنا جاری رکھیں