لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ،جے یو آئی کے اہم رہنما گرفتار

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ،جے یو آئی کے اہم رہنما گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا ہے خیبر پختونخواہ کے علاقے مانسہرہ میں جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کیا گیا ہے، انکے خلاف 12 اپریل کو پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، آج مانسہرہ میں مولانا عبدالعزیز کے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپسی پر پولیس نے مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا ہے ٹک … لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ،جے یو آئی کے اہم رہنما گرفتار پڑھنا جاری رکھیں