لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،یوم علی کرم اللہ وجہہ کا جلوس نکالنے پر 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں یوم علی کرم اللہ وجہہ کا جلوس نکالنے پر 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ملک بھر میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کسی بھی قسم کے اجتماع پر حکومتی پابندیاں عائد ہیں۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں یوم علی کرم اللہ وجہہ کے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی۔ حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبے بھر میں یوم علی … لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،یوم علی کرم اللہ وجہہ کا جلوس نکالنے پر 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں