لاک ڈاؤن، ماسک پہنے بغیر گھرسے نکلنے پر ہو گا جرمانہ وہ بھی نقد

0
30

لاک ڈاؤن، ماسک پہنے بغیر گھرسے نکلنے پر ہو گا جرمانہ وہ بھی نقد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس نے تباہی مچا دی ، بھارت میں کرونا سے 6 سو سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، بھارت میں 3 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں

بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران کچھ ریاستوں نے ماسک کے بغیر گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، دہلی میں ماسک کو لازمی قرار دیا گیا ہے اب بھارتی ریاست حیدر آباد میں بھی سامنے آیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھرسے باہر نکلنے کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے

تلنگانہ کے ضلع کاما ریڈی میں حکومت کی جانب سے شہریوں کو کہا گیا ہے کہ جو بھی ماسک کے بغیر گھر سے نکلے گا اسے 500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا اور جرمانہ موقع پر وصول کیا جائے گا، جو جرمانہ ادا نہیں کرے گا اسے کم از کم 3 روز کے لئے جیل جانا پڑے گا، اس ضمن میں پولیس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

قبل ازیں مشرقی دہلی کی میونسپل کارپوریشن کی ملازمہ کی کرونا وائرس سے ہلاکت ہوئی ہے، خاتون صفائی کا کام کرتی تھی ، دوران ڈیوٹی اس میں کرونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اسے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا تھا لیکن اس کی موت ہو گئی خاتون کی عمر 51 برس تھی

Leave a reply