لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک
لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی داراالحکومت لاہور میں جرائم پیشہ عناصر لاک ڈاؤن میں بھی متحرک ہو گئے ہیں لاہور میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی گئی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو ڈولفن اہلکار زخمی ہو گئے، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق 06/07 مسلحہ ڈاکوؤں نے 362 ویسٹ کینال بینک نزد PCSIR سوسائٹی گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی، ڈاکوؤں نے شاہ زیب نامی مالک مکان کو فیملی سمیت یرغمال بنا لیا، ڈاکؤن نے گن پوائنٹ پر گھر سے قیمتی سامان، نقدی لوٹنا … لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں