لاک ڈاؤن، ایمبولینس ڈیڈ باڈی باکس سے ایسا کیا برآمد ہوا کہ پولیس نے سر پکڑ لیا

0
46

لاک ڈاؤن، ایمبولینس ڈیڈ باڈی باکس سے ایسا کیا برآمد ہوا کہ پولیس نے سر پکڑ لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بند،ایمبولینس گاڑیوں کو شراب کی ترسیل کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیا گیا

واقعہ بھارت کی دہلی میں پیش آیا جہاں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے پولیس کی سختی زیادہ ہے اور ہر سڑک، چوک پر پولیس موجود ہے اس وجہ سے شراب کے سمگلروں کو شراب کی ترسیل پر پریشانی کا سامنا ہے، شراب کی ترسیل کے لئے دودھ کے ڈرم ،سائیکل، موٹر سائیکل کی ٹیوب، گھی کے ڈبے و دیگر طریقوں سے تو پولیس واقف ہو چکی تھی لیکن اب سمگلرون نے لاک ڈاؤن کے دوران ایسا طریقہ اپنا یا کہ پولیس بھی حیران رہ گئی.

پولیس نے ایک ایمبولینس کو روکا اور اس کی تلاشی لی تو ایمبولنس میں موجود ڈیڈ باڈی باکس میں سے شراب کے 25 کاٹن برآمد ہوئے، پولیس نے ملزمان ہریش لوہا، دیویندور کو گرفتار کر لیا ہے، ہریش دہلی کے علاقے وسنت وہار اور دیویندر کسم پوری کا رہائشی ہے، پولیس نے ایمبولینس کو بھی تحویل میں لے لیا ہے.

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

پولیس کا کہنا ہے کہ ناکے پر جب ایمبولینس کو روکا گیا تو پولیس کو گاڑی میں موجود افراد پر شک ہوا، جب تلاشی لی گئی تو ڈیڈ باڈی باکس میں سے شراب برآمد ہوئی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Leave a reply