لاک ڈاؤن کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے فنکار

کوروناوائرس نے جہاں دنیا بھر میں تہلکہ مچایا ہے اور انسانی زندگیوں پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں سماجی رابطی ختم ہو کر رہ گیا ہے لوگ اپنے گھروں میں محدود ہو کر رہ گئے ہیں حکومت کی طرف سے تمام مذہبی اور معاشی اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے وہیں کورونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران چند ایک شوبز فنکاروں نے شادی کر کے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا ہے- باغی ٹی وی : کورونا وبا کے باعث لوگوں کا ایک دوسرے سے ملنا جلنا اور سماجی رابطہ ختم ہوکر رہ گیا ہے۔ کورونا … لاک ڈاؤن کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے فنکار پڑھنا جاری رکھیں