لاک ڈاون کے دوران سب سے زیادہ ریلیف مزدورطبقہ کو دیا گیا، صوبائی وزیر لیبر کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان نے کہا ہے کہ حکومت کے بنیادی اقدامات کی بدولت کورونا وائرس کے کیسزمیں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر لیبرانصرمجیدخان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون کے دوران سب سے زیادہ ریلیف مزدورطبقہ کو دیا گیا۔اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس پرسیاست انتہا ئی افسوس ناک ہے۔ کوروناکی وباء کے باعث لاک ڈاون سے دنیابھر کامزدورطبقہ متاثرہواہے۔ انصرمجید خان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کی جانب سے منعقدکی جانے والی کانفرس میں دنیا بھر کے مزدورطبقہ کی ترجمانی … لاک ڈاون کے دوران سب سے زیادہ ریلیف مزدورطبقہ کو دیا گیا، صوبائی وزیر لیبر کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں