لوگوں نے واپڈا اہلکاران کا شکریہ ادا کیا
قصور
نواحی گاؤں شیخ بھاگو میں لوگوں نے واپڈا اہلکاران کا شکریہ ادا کیا
تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں شیخ بھاگو میں دو سو کے وی کا ٹرانسفارمر لگانے پر اہل علاقہ نے ایسی ای واپڈا ایکسئین سٹی ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن ایل ایس محمد خالد کا شکریہ ادا کیا ہے شیخ بھاگو کے عوام کا درینہ مسلہ تھا جس کو سٹی سب ڈویژن نے حل کر کے اہل علاقہ کے دل جیت لئے ہیں ان کے دلوں میں محبت کا جذبہ قاٸم کیا عوام کی دعائیں لیں ان کو اہل علاقہ نے اس خوشی میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا ھے جس میں ایل ایس خالد چیئرمین واپڈا اور ایس ڈی او واپڈا کو پھولوں کے ہار پہنائے جائیں گے اہل علاقہ نے واپڈا کے ان افسران کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے