ارطغرل غازی: لوگوں کو سرحدوں کی بجائے مواد پر فوکس کرنا چاہیئے نیلم منیر
پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے حق میں اپنا بیان جاری کر تے ہوئے کہا کہ لوگوں کو سرحدوں کے بجائے مواد پر فوکس کرنا چاہیے باغی ٹی وی : پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے حق میں اپنا بیان جاری کر تے ہوئے کہا کہ لوگوں کو سرحدوں کے بجائے مواد پر فوکس کرنا چاہیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے ارطغرل غازی کی تصویر شئیر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ویسے تو میں اپنی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کی رائے کا احترام کرتی ہوں لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ کوئی ترکی ڈرامے یا پاکستانی ڈرامے کی بات نہیں، ہمیں اس سے آگے بڑھ کر دیکھنا چاہیے اور یہ سوچنا چاہیے کہ یہ اسلام کی بات ہے https://www.instagram.com/p/CAVJnJlliTB/?igshid=psqcugishvki انہوں نے لکھا کہ یہ ڈرامہ ہمیں مسلمانوں کی تاریخ بتارہا ہے، انہوں نے انصاف کے لیے اپنی زندگیاں قربان کیں، اللہ کی راہ پر رہے اور اسلام کو زندہ رکھا- نیلم منیر نے مزید لکھا کہ یہ ایسا ہی ہے جیسے ایک کتاب پڑھنا جس میں اسلام کی تاریخ بیان کی … ارطغرل غازی: لوگوں کو سرحدوں کی بجائے مواد پر فوکس کرنا چاہیئے نیلم منیر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں