لندن: افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ، لوگوں کو زد و کوب کیا

0
29

لندن: افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ، لوگوں کو زد و کوب کیا،اطلاعات کے مطابق لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔ اس حملے کی خبریں اس وقت عالمی میڈیا پرچھائی ہوئی ہیں‌

اس حوالے سے مزید معلوم ہوا ہے کہ لندن میں افغان مظاہرین نے ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔

افغان مظاہرین نے واقعے کی کوریج کرنے والے جیو نیوز کے رپورٹر اور کیمرا مین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

مظاہرین نے تشدد کے دوران کیمرا اور ریکارڈنگ کا سامان توڑ دیا۔ برطانوی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا

Leave a reply