برطانیہ سے آنیوالی پرواز میں کرونا کے کتنے مشتبہ مریض؟ کہاں منتقل کر دیا

برطانیہ سے آنیوالی پرواز میں کرونا کے کتنے مشتبہ مریض؟ کہاں منتقل کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والی پرواز میں 3افراد مشتبہ نکلے پرواز پی کے 792 کے زریعے برمنگھم سے 132 مسافر اسلام آباد پہنچے.دوران اسکریننگ 3مسافروں کے جسم کا درجہ حرارت زیادہ نکلا،129مسافروں کو مختص ہوٹلوں کے قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا،جہاں مسافروں کے کرونا کے ٹیسٹ کئے جائیں گے، جن مسافروں کے ٹیسٹ منفی آئیں گے انکو گھر منتقل کر دیا جائے گا اور جن کے مثبت آئیں گے انکو ہسپتال بھجوا دیا جائے گا. قبل … برطانیہ سے آنیوالی پرواز میں کرونا کے کتنے مشتبہ مریض؟ کہاں منتقل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں