لندن میں جو نوازشریف کا علاج کر رہا ہے وہ ایک بھارتی ڈاکٹر ہے۔ عمران خان اینکر پرسن

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اینکر پرسن عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں جو نوازشریف کا علاج کر رہا ہے وہ ایک بھارتی ڈاکٹر ہے۔ اینکر پرسن عمران خان نے یوٹیوب چینل پر دعویٰ کیا ہے کہ کچھ تصاویر آپ کو دکھاؤں گا، میاں نواز شریف کے بارے میں عدالت نے انکو وقت دیا کہ وہ پاکستان آ جائیں ورنہ اشتہاری ہو جائیں گے، خواجہ حارث کوشش کرتے رہے ہیں کہ نواز شریف کی واپسی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں شفٹ ہو جائے لیکن عدالت میں ججز کے ریمارکس کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ … لندن میں جو نوازشریف کا علاج کر رہا ہے وہ ایک بھارتی ڈاکٹر ہے۔ عمران خان اینکر پرسن پڑھنا جاری رکھیں