لندن میں زیر علاج ہوں ، پیش نہیں ہو سکتا، وقت دیا جائے،جہانگیر ترین بھی ہوئے بیمار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوگر کیس میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی ایف آئی اے میں طلبی کیس میں جہانگیر ترین کی کمپنی کے قانونی مشیرمقصود احمد ملہی نے جواب جمع کرادیا جہانگیر ترین 15 ارب روپے کے کارپوریٹ فراڈ کیس میں خود پیش نہیں ہوئے البتہ ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو جواب جمع کروادیا ہے۔ جہانگیر ترین کی طرف سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا کہ ذاتی طورپرایف آئی اے میں پیش نہیں ہوسکتا،میں اس وقت لندن میں زیرعلاج ہوں،سوالات کے جواب کے لیے مناسب وقت درکارہے، تاکہ تمام … لندن میں زیر علاج ہوں ، پیش نہیں ہو سکتا، وقت دیا جائے،جہانگیر ترین بھی ہوئے بیمار پڑھنا جاری رکھیں