نواز شریف اسلام آباد آ سکتے ہیں، کس صورت میں؟ بڑی خبر

0
55

نواز شریف اسلام آباد آ سکتے ہیں، کس صورت میں؟ بڑی خبر
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ گڈ گورننس نہ ہونے سے لوگ زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کےدور میں لوگوں کو اپنا مستقبل تاریک ہوتا دکھائی دے رہا ہے، عمران خان نے اخلاقی خطبات کو دوگنا کردیا ہے،تاریخ میں پہلے کبھی کسی لیڈر نے اس طرح لوگوں کو بے توقیر نہیں کیا

دوسری جانب ن لیگ کے رہنما، رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہوا تو اس میں مریم نواز اور شہباز شریف بھی شرکت کریں گے،لانگ مارچ اسلام آباد پہنچا تو نواز شریف بھی جوائن کر سکتے ہیں، نواز شریف کا علاج چل رہا ہے اب انکی طبیعت بہتر ہے،ہم کسی کے پیچھےنہ چھپیں گےنہ کسی کوچھپائیں گے،عین سے عمران،عین سے عثمان،عین سے عبدالقیوم اس کے پیچھے کیا منطق ہے؟ تاجروں کی احتجاج کی کال میں بھی ان کا ساتھ دیں گے، ایک سیٹ کی پارٹی کےسربراہ کواوقات میں رہ کربات کرنی چاہیے ن لیگ پی ڈی ایم کی دوسری جماعتوں کےساتھ ملکراحتجاج کرے گی، راولپنڈی اورسرگودھاڈویژن میں آج احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں جمعہ کونمازکے بع دتمام بڑے شہروں میں احتجاج ہوگا

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لئے لندن گئے تھے اور تاحال واپس نہیں آئے ,نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ماضی میں میاں نواز شریف کی صحت بارے مسلسل آگاہ کرتے اب ان کے ٹوئٹر پر شاعری،احادیث یا کورونا وائرس بارے معلومات ہی ملتی ہیں،میاں نواز شریف کی صحت بارے پارٹی رہنما ،کارکنان اور قوم پریشان مگر تمام ذرائع خاموش ہیں. نواز شریف جلسوں سے خطاب کرتے نظر آتے ہیں اور ساتھ ریسٹورینٹ میں بھی نظر آتے ہیں لیکن ہسپتال میں گئے ایک دن بھی نظر نہیں آئے

@MumtaazAwan

مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت

،نوازشریف بتائیں اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں اور کتنا چندہ کیوں لیا،

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

غیرملکی فنڈنگ کی دستاویزات کی فراہمی،الیکشن کمیشن میں فیصلہ محفوظ

بینظیر نے اپنی کتاب میں لکھا نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے،فرخ حبیب

Leave a reply