لانگ مارچ میں فیاض الحسن چوہان کتنے بندے لے کر نکلے،ویڈیو وائرل

لانگ مارچ میں فیاض الحسن چوہان کتنے بندے لے کر نکلے،ویڈیو وائرل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کی کال پر تحریک انصاف کے رہنما اپنے اپنے حلقوں سے عوام کو نہ نکال سکے ،پی ٹی آئی اراکین اسمبلی چند افراد کے ساتھ نکلے ،مارچ کے شرکاء کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے عمران خان پارٹی رہنماؤں پر نالاں ہیں، کم تعداد کی وجہ سے ہی عمران خان کو واپس جانا پڑا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شیخ رشید پر بھی ناراض ہیں کیونکہ انہون نے پنڈی سے … لانگ مارچ میں فیاض الحسن چوہان کتنے بندے لے کر نکلے،ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں