لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے

لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات ، پی پی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ ہاوس سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو فوری واپس بلایاجائے،کارکن سندھ ہاوس سے نہ گئے تو گورنرہاوس کا راستہ ہمارے کارکنوں نے بھی دیکھاہے،اپوزیشن کے پی ٹی آئی حکومت سے متعلق خدشات درست ثابت ہورہے ہیں، عمران نیازی اسمبلی میں اکثریت کھونے کے بعد حواس باختہ ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی حکمران جو کریں گے اسی زبان میں انہیں جواب دیا جائیگا،اگر کسی رکن اسمبلی کو نقصان پہنچا تو عمران نیازی اور شیخ رشید پر ذمہ داری ہوگی،پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو گورنرہاوس سندھ کے گھیراو کی دھمکی دے دی، سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ ہاوس سے کارکن واپس نہ بلائے گئے تو گورنرہاوس سندھ کا گھیراو کریں گے، علاوہ ازیں ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کے گھروں کے باہرمظاہرے کرائے جا رہے ہیں،کسی بھی جگہ کارکنوں کی تعداد 40 سے زائد نہیں ہے کسی رکن کے گھرپرپتھراؤکرایا توآپ کے گھرمحفوظ نہیں رہیں گے،آج شیخ رشید کہہ رہےتھےواپس آجائیں کچھ نہیں کہاجائےگا، کسی رکن کوپیسےدینے کے شواہد … لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں