فیس بک پرمحبت کاآغازہوا،پہلےگندے میسج ،پھرخفیہ نکاح کرکےعامرلیاقت نےرسواکیا:ہانیہ عامرپھٹ پڑھیں

0
19

اسلام آباد:فیس بک پرمحبت کاآغازہوا،پہلےگندے میسج ،پھرخفیہ نکاح کرکےعامرلیاقت نےرسواکیا:ہانیہ عامرپھٹ پڑھیں ،اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت کی مبینہ اہلیہ ہانیہ عامرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسے ایسے رازافشاں کردیئے ہیں کہ جس کے بعد ڈاکٹرعامرلیاقت کی ساری لیاقتیں نکھرکرسب کے سامنے آگئی ہیں‌

ڈاکٹرعامرلیاقت کی تیسری بیوی ہونے کا دعویٰ کرنےوالی ہانیہ عامر کہتے ہیں‌ کہ عامر لیاقت نے میرے ساتھ خفیہ نکاح کیا

ہانیہ کہتی ہیں کہ عامر لیاقت نے جب شادی کی تب ان کی زندگی میں کوئی نہیں تھا

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہانیہ عامر کہتی ہیں‌ کہ عامر لیاقت سے کہا کہ نکاح کو سب کے سامنے لایا جائے،ہانیہ عامر کہتی ہیں کہ اس مطالبے پر عامر لیاقت نے مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی

ہانیہ عامر کہتی ہیں کہ عامر لیاقت مجھے پاگل ثابت کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے اوراس ایکسپریس ٹی وی آج معاملے کو چھپائے ہوئے ہے

ہانیہ عامر نے انکشاف کیا کہ عامر لیاقت کا پارلیمینٹ لاجز میں ڈرائیور ممتاز جس نے مجھ پر تشدد کیا، ہانیہ کہتے ہیں پمز والے میرا میڈیکل نہیں بنا کر دے رہئےجبکہ اس سلسلے میں ڈی ایچ کیو نے پمز ریفر کیا تھا

 

ہانیہ کہتی ہیں کہ سب سے پہلے فیس بک پر عامر لیاقت سے رابطہ ہوا تھا ، پھر اس کے بعد عامر لیاقت گندے میسجز کرتا رہا

اس کے بعد عامر لیاقت نے میرے اوپر جھنگی سیدہ میں میرے گھر میں گھس کر تشدد کیا گیا جبکہ اس معاملے پر ایکسپریس ٹی وی والے میری پریس کانفرنس رکوانا چاہتے ہیں‌

Leave a reply