ایم ایم عالم ، بھارت یہ نام یاد رکھے، ہر پاکستانی ایم ایم عالم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ میں بہترین صلاحیتوں کے حامل افراد شامل ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مسرور ائیر بیس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ میں بہترین صلاحیتوں کے حامل افراد شامل ہیں ،ایم ایم عالم نے 5بھارتی طیارے گرائے تھے ، وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ پلواما واقعہ کے بعدبھارت کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ،کشمیرکے معاملے پر پاکستان کا موقف بہت واضح ہے،ثقافت،جغرافیائی اورسرحدی اعتبار سے کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، مسرور ائیر بیس پر ہونے والی تقریب میں شہداء کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی، شہداء کے اہلخانہ کی آمد پر ان کا زبردست استقبال کیا گیا اور گلدستے پیش کئے گئے، تقریب میں شہداء کے لئے دعا بھی کی گئی اور سلامی بھی دی گئی کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ہوئی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، آرمی … ایم ایم عالم ، بھارت یہ نام یاد رکھے، ہر پاکستانی ایم ایم عالم ہے، وزیراعلیٰ سندھ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں