ماں کے پیٹ میں بےبی گرل ہے یا بے بی بوائے چند اہم نشانیاں

ماں کے پیٹ میں پلنے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی اس بات کا تعین حمل ٹھرنے کے 20 ہفتے بعد ڈاکٹر الڑاساونڈ کی رپورٹ دیکھ کر کرتے ہیں اور الٹرا ساونڈ کی یہ رپورٹ عام طور پر صحیح ہوتی ہے مگر 100 فیصد درست نہیں ہوتی کیونکہ کبھی کبھار الٹرا ساونڈ کا ایمج ماں کے پیٹ میں بچے کی پوزیشن کی وجہ سے جنس کا تعین کرنے کے لیے پُوری معلومات فراہم نہیں کرتا ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی اس بات کی پیشگوئی صدیوں سے کی جارہی ہے جب ماڈرن میڈیکل سائنس کا وجود تک نہیں تھا صدیوں پرانی پیشن گوئیاں درج ذیل ہیں جن کو پڑھ کر ہم جانیں گے کہ آج کی ماڈرن سائنس صدیوں پرانی ان روایات کو مانتی ہے کہ نہیں بچے کی اچھی نیند کے لیے تدابیر ماں کے پیٹ میں لڑکی یا لڑکا ہے چند نشانیاں: ماں کے پیٹ میں بچے کی جنس کا صحیح اندازہ ڈاکٹرز ہی لگا سکتے ہیں جسکے لیے وہ الٹرا ساونڈ رپورٹ کے علاوہ بھی اومنیوسٹیسس کرونیک ویلس سیمپلینگ نونیوسیلو ٹیسٹ وغیرہ کرتے ہیں مگر نیچے دی جانے والی نشانیاں روایات پر مبنی ہیں نہار مُنہ ماں کی طبیعت کا زیادہ خراب ہونا: بہت سے … ماں کے پیٹ میں بےبی گرل ہے یا بے بی بوائے چند اہم نشانیاں پڑھنا جاری رکھیں