ماں تجھے سلام گیت ماں کے لئے بنایا نہ کہ ملک کے لئے اے آر رحمن

وندے ماترم میں شامل ماں تجھے سلام کا گیت شخصی نوعیت کا ہے : اے آر رحمن میں نے یہ گیت ملک کو ملحوظ رکھتے ہوئے نہیں گایا یہ میرا شخصی جذبہ رہا ہے کسی بھی دوسرے فرد کی طرح :گلوکار ممبئی :آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار اور کمپوزر اے آررحمن نے ماں تجھے سلام گیت کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 1997ء کے البم ’وندے ماترم ‘ میں ماں تجھے سلام کا جو گیت شامل کیا گیا تھا وہ شخصی نوعیت کا ہے جیسا کہ کوئی بھی فرد اپنی ماں کیلئے گاتا ہے میں نے بھی ایسا ہی … ماں تجھے سلام گیت ماں کے لئے بنایا نہ کہ ملک کے لئے اے آر رحمن پڑھنا جاری رکھیں