ماں ، بہن بھائی سب اسرائیلی جارحیت کا شکار ہوگئے بس زخموں سے چور شیرخوار بچہ زندہ رہ گیا

ماں ، بہن بھائی سب اسرائیلی جارحیت کا شکار ہوگئے بس دودھ پیتا بچہ زندہ رہ گیا باغی ٹی وی : اسرائیلی فوج کے غزہ انسانیت سوز اور تباہ کن بمباری سے پورے خاندان اس دنیا سے مٹ رہے ہیں یا پھر ایسا ہوتا ہے کہ پورے گھر میں سے صرف دو ایک افراد ہی زندہ بچ سکے ہیں۔ ایسے فلسطینیوں میں بدقسمت 37 سالہ محمد الحدید بھی ہے۔اسرائیلی فوج کے جمعہ کی شب غزہ پر فضائی حملے میں ان کی اہلیہ اور چار بیٹے شہید ہوگئے تھے۔اب صرف ان کا ایک کم سن بیٹا بچا ہے اور وہ اس … ماں ، بہن بھائی سب اسرائیلی جارحیت کا شکار ہوگئے بس زخموں سے چور شیرخوار بچہ زندہ رہ گیا پڑھنا جاری رکھیں