ماں کو قتل کروانے والی بیٹی آشنا سمیت گرفتار

0
53

انویسٹی گیشن پولیس شادباغ لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے ماں کو قتل کروانے والی بیٹی آشنا سمیت گرفتار کر لی

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کے نوٹس پر خاتون کے قاتلوں کے خلاف کارروائی کی گئی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن(ر) منصور امان کا کہنا ہے کہ گھر آنے سے منع کرنے پر والدہ کو قتل کروانے والی بیٹی کو آشنا سمیت گرفتار کر لیا گیا،50سالہ خاتون بی بی نے ملزم حیدر علی کو اپنے گھر آنے سے منع کیا تھا،بیٹی ثناء اور آشنا ملزم کو گھر آنے سےمنع کرنے کا رنج تھا، ملزم نے ثناءکی والدہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور دونوں موقع سے فرار ہوگئے،

ملزمہ ثناء شادی شدہ ہے اور مدعی مقدمہ کے بھائی کی بیوی ہے، انچارج انویسٹی گیشن شاد باغ عامرانجم نے ہمراہ ٹیم سفاک ملزمان کو گرفتار کیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے سفاک ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

Leave a reply