مدینہ کی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی شکل دینا چاہتا ہوں،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی آمد پر کابینہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا، اراکین نے وزیراعظم کو حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور اندرونی و بیرونی چیلنجز کا مقابلہ کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وفاقی وزی مراد سعید کا کہنا تھا وزیراعظم کی قیادت میں معیشت کو نئی ڈائریکشن مل گئی، وزیراعظم عمران خان عالم اسلام کے نئے لیڈر ہیں۔ وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے بھاشا ڈیم کی تعمیرشروع ہونے … مدینہ کی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی شکل دینا چاہتا ہوں،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں