مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مریم نواز
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں ہونے والے دھماکے پر ن لیگی رہنما مریم نواز نے واقعہ کی مذمت کی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پشاور مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقع ہے۔بالخصوص بچوں کو ہونے والے نقصان نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے۔ جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں،انکے دکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں! پشاور مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقع ہے۔بالخصوص بچوں کو ہونے والے نقصان نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے۔ جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں،انکے دکھ کا تصور … مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں