مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ ویڈیو سیکنڈل کی مفتی عبدالقوی نے بھی حمایت کر دی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہا تو مفتی عبدالقوی مفتی عزیز الرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرتے نظر آئے، مفتی عبدالعزیز نے شاگرد کے ساتھ زیادتی کی، ویڈیو وائرل ہوئی، مفتی عبدالعزیز پر مقدمہ ہوا، گرفتاری ہوئی اور وہ اب ریمانڈ پر ہیں اور اعتراف جرم بھی کر لیا ہے تا ہم مفتی عبدالقوی مفتی … مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے پڑھنا جاری رکھیں