مدرسے کے واش روم سے طالب علم کی لاش برآمد

ایک ماہ میں 2427 اشتہاری،عادی مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار

مدرسے کے واش روم سے طالب علم کی لاش برآمد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

اسلام آباد میں مدرسے کے واش روم سے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی ہے، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی،پولیس کے مطابق 13سالہ طالب علم کی لاش تھانہ سہالہ کی حدود میں مدرسہ سے ملی لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے ، مزید تحقیقات جاری ہیں،

اطلاعات کے مطابق مہتمم مدرسہ سے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، طالب علم کے لواحقین کو بھی اطلاع دے دی گئی ہے ,لواحقین بھی مدرسہ میں پہنچ گئے ہیں،
@MumtaazAwan

واضح رہے کہ گزشتہ روز تھانہ آبپارہ اسلام آباد کی حدود میں ایک مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے،جنسی زیادتی کرنے والے لڑکے کی عمر 13 سال ہے،جس لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے اسکی عمر 9 سال ہے، جس لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے اس کی والدہ نے ملزم لڑکے اور مدرسہ انتظامیہ کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں ایف آئی آر کروا دی ہے.

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

Comments are closed.