مدرسہ ویڈیو سیکنڈل،مفتی عزیز الرحمان کیخلاف چالان تیار
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل،مفتی عزیز الرحمان کیخلاف چالان تیار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ ویڈیو سیکنڈل،طالب علم سے زیادتی کیس،مفتی عزیز الرحمان کے خلاف چالان تیارکر لیا گیا ذرائع پراسیکیوشن کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمان کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے،چالان میں مفتی عزیز الرحمان کے 5 بیٹوں کو بھی بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے،مفتی عزیز الرحمان کے بیٹوں پر مدعی کوقتل کرنے کی دھمکیوں کا الزام ہے مدعی صابر شاہ کے پولیس کو بیان کیے گئے ریکارڈ کو چالان کا حصہ بنایا گیا آئندہ سماعت سے قبل چالان پراسیکیوشن برانچ جمع کرایا جائے … مدرسہ ویڈیو سیکنڈل،مفتی عزیز الرحمان کیخلاف چالان تیار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں