مدرسے میں کلاس جاری تھی،مہتمم پڑھا رہے تھے، اچانک دھماکہ ہو گیا، کلاس کی ویڈیو وائرل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور مدرسے میں دھماکہ ہوا ہے،. مدرسے کے مہتمم مشکوۃ شریف کا درس دے رہے تھے، اسی دوران دھماکہ ہو گیا دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدرسہ کے مہتمم شیخ رحیم اللہ حقانی کلاس پڑھا رہے ہیں، اسی دوران ہی دھماکا ہو جا تا ہے جس کے بعد مدرسہ میں کہرام مچ جاتا ہے، زخمی چیخ و پکار کرتے ہیں، اللہ اکبر کی آوازیں آتی ہیں #پشاور_دھماکہ_ویڈیوںدھماکہ سے چند لمحہ پہلے شیخ رحیم اللہ حقانی صاحب مشکواة شریف کے درس دیتے ہوئے 😪😪😪 pic.twitter.com/UoDcny4QLo … مدرسے میں کلاس جاری تھی،مہتمم پڑھا رہے تھے، اچانک دھماکہ ہو گیا، کلاس کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں