مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا

مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل پر سماعت ہوئی شہباز شریف کی جانب سے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ عدالت میں پیش ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید اور لاہورہائیکورٹ کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیا شہباز شریف کا کیس سسٹم کے تحت مقرر ہوا یا خاص طور پر درخواست اعتراض کے لئے مقرر ہوئی تھی ۔ رجسٹرار … مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا پڑھنا جاری رکھیں