مفرور ملزمان کو وطن واپسی پر حفاظتی ضمانت دی جاسکتی ہے؟

0
38
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،درخواست ناقابل سماعت قرار

مفرور ملزمان کو وطن واپسی پر حفاظتی ضمانت دی جاسکتی ہے ،لاہورہائیکورٹ نے قانونی نکتہ طے کردیا

جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہا کہ کسی شخص کے لیے زندگی اور ذاتی آزادی سے بڑا کوئی تحفہ نہیں ہو سکتا،گرفتار کرنا یا جیل میں ڈالنے سے کسی شخص کی زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے، انسانی حقوق کے یونیورسل ڈیکلریشن 1948 کے مطابق انصاف کی فراہمی بنیادی حق ہے،1988میں بے نظیر بھٹو کیس میں چیف جسٹس محمد حلیم نے بنیادی انسانی حقوق کا ذکرِ کیا

قتل مقدمے میں ملوث مفرور ملزم کو وطن واپس آنے کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی 3 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے مفرور ملزم کو ملک واپسی پر پولیس کو فوری گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت نے ملزم کی 10،10لاکھ روپے کے2 مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی جسٹس طارق سلیم شیخ نے قتل کیس کے مفرور ملزم کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ملزم کو3 دن میں وطن واپس آنے اور اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرنے احکامات جاری کئے گئے ،جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہا کہ انصاف کا حصول کسی بھی شخص کے بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہوتا ہے امریکی قانون کے مطابق انصاف کا حصول عدالت کی رسائی سے بھی زیادہ ضروری ہے،جو شہری عدالتی نظام سے واقف نہیں یا انکو ڈر لگتا ہے انکو انصاف کی فراہمی نہیں دی جا سکتی ،ماضی میں ہائیکورٹ حفاظتی ضمانت کیس پر ہچکچاہٹ محسوس کرتی تھی اب مزید آزاد خیال ہو گئے ہیں،

پنجاب کے بڑے شہر میں زہریلی شراب سے کتنی ہوئی ہلاکتیں؟

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت

شراب کی دکانیں کھولنے کا نوٹفکیشن، حقیقت کیا؟

شراب پینے سے منع کرنے پر نوجوان نے ماں کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا

اسمبلی احاطہ سے شراب کی بوتلیں برآمد،وزیراعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ

چینی شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کرسمس پر زہریلی شراب تیار ،فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Leave a reply