الائچی کے جادوئی فوائد

الائچی تقریبا ہر گھر میں موجود ہوتی ہے کیونکہ یہ روزمرہ گھریلو استعمال کی عام چیز ہے اسے عام طور پر کھانوں چائے اور منہ میں خوشبو پیدا کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن ھم آپ کو اسکے مزید حیران کن فوائد بتاتے ہیں کھانے کے بعد سونف اور الائچی کا سفوف استعمال کرنے سے کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے تیزابیت کم ہوتی ہے خوابیدگی ختم کرتی ہے معدے میں پانی کی مقدار کو کنٹرول کرکے ریع پیدا ہو نے سے روکتی ہےبد ہضمی سے ہو نے والی گیس اور سر درد کے لیے سبز چائے میں … الائچی کے جادوئی فوائد پڑھنا جاری رکھیں