مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مودی کو مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر فاشسٹ قراردیا

معروف بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ اور مقبول شاعر اور مصنف جاوید اختر نے وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کے لیے نفرت آمیز رویہ رکھنے پر ایک فاشسٹ شخص قرار دیدیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم ساز مہیش بھٹ اور مقبول شاعر اور مصنف جاوید اختر نے وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کے لیے نفرت آمیز رویہ رکھنے پر ایک فاشسٹ شخص قرار دیدیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر شئیر کی گئی ویڈیو میں بھارت کے ممتاز فلم ساز مہیش بھٹ اور مقبول ترین شاعر و مصنف جاوید اختر کا انٹرویو دکھایا گیا ہے For this Friday's … مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مودی کو مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر فاشسٹ قراردیا پڑھنا جاری رکھیں