کورونا وائرس :ماہرہ خان فیصل ایدھی کی صحتیابی کے لئے دعا گو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے لئے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کی باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے فیصل ایدھی کے لئے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کی اور نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ماہرہ خان نے فیصیل ایدھی کے لیے پیغام لکھا Prayers for #FaisalEdhi ♥️🙏🏼 may he recover soon inshAllah. — Mahira Khan (@TheMahiraKhan) April 21, 2020 ماہرہ خان نے … کورونا وائرس :ماہرہ خان فیصل ایدھی کی صحتیابی کے لئے دعا گو پڑھنا جاری رکھیں