ماہرہ خان کا اپنی پھپھو کے لئے جذباتی پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی عالمی شہرت یافتہ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی دونوں پھپھوؤں کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شئیر کیا باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نےسوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دونوں پھپھو ؤں کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی https://www.instagram.com/p/B-2EHCYhs2q/?igshid=ee1f8c1w9tn7 تصویر شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی پھپھوؤں کے لئے ایک پیغام بھی تحریر کیا اداکارہ نے لکھا کہ میں ہمیشہ سے یہی سن کر بڑی ہوئی ہوں کہ پھوپھو اچھی نہیں ہوتی ہیں اور بچے اپنے والد کے گھر والوں … ماہرہ خان کا اپنی پھپھو کے لئے جذباتی پیغام پڑھنا جاری رکھیں