میں جو بھی کام کرتا ہوں فینز کے لئے کرتا ہوں علی ظفر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور پی ایس ایل فائیو کے لئے مداحوں کے پُر زور اسرار پر ترانہ بنانے والے اداکار اور گلوکار نے کہا کہ جو بھی کرتا ہوں فینز کے لئے کرتا ہوں باغی ٹی وی : علی ظفر گذشتہ رات اینکر پرسن وسیم بادامی کے شو میں جلوہ گر ہوئے جہاں انہوں نے پی ایس ایل فائیو کے ترانے میلہ لوٹ لیا کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی کئی رازوں سے پردہ اٹھایا وسیم بادامی نے انٹر ویو کے آغاز میں علی ظفر سے پوچھا کہ بھائی حاظر ہے والا کیا معاملہ … میں جو بھی کام کرتا ہوں فینز کے لئے کرتا ہوں علی ظفر پڑھنا جاری رکھیں