میں نے تو حافظ محمد سعید کے مسلح‌ افراد کبھی نہیں‌ دیکھے، مبشر لقمان نے ایسا کیوں‌ کہا؟ اہم خبر

پاکستان کے نامور صحافی، سینئر تجزیہ نگار اور معروف اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میں نے تو کبھی حافظ محمد سعید کے مسلح افراد نہیں‌ دیکھے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 24 نیوز پر پروگرام کھرا سچ میں یہ بات انہوں نے اس وقت کی جب سینئر صحافی ارشاد احمد عارف نے مدارس کے حوالہ سے بات کی اور حافظ محمد سعید کے مدارس کا ذکر کیا، اس موقع پر مبشر لقمان نے کہاکہ میں نے تو حافظ‌ محمد سعید کے مسلح افراد کبھی نہیں دیکھے اور جب بھی دیکھا ہے ان کے رفاہی کام دیکھے … میں نے تو حافظ محمد سعید کے مسلح‌ افراد کبھی نہیں‌ دیکھے، مبشر لقمان نے ایسا کیوں‌ کہا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں