میں نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نا ہی دبئی گئی، لاہور ہی ہوں تو انصاف لے کر رہوں گی، عظمیٰ خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ میں نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نا ہی دبئی گئی، لاہور ہی ہوں تو انصاف لے کر رہوں گی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ عظمیٰ خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ادارکارہ عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ میں ایک بات سن رہی ہوں کہ میری صلح ہو گئی ہے اور میں پاکستان چھوڑ کر دبئی شفٹ ہو گئی ہوں ، ایسی بات نہیں میں لاہور میں ہوں، عظمیٰ خان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب مجھ … میں نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نا ہی دبئی گئی، لاہور ہی ہوں تو انصاف لے کر رہوں گی، عظمیٰ خان پڑھنا جاری رکھیں