fbpx

اگر آپ مجھ سے خوش نہیں تو حکومت کسی اور کو دے دیتا ہوں؛وزیراعظم

میں یہاں سے جارہا ہوں، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی تہلکہ خیز کہانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں پرویزخٹک تین بار اپنی نشست پر کھڑے ہوئے، اور کہا کہ وزیراعظم آپ کی موجودگی کا فائدہ اٹھا کر کچھ بات کرنا چاہتا ہوں ،ہمارے ارکان کو گیس کے معاملے پر شدید تحفظات ہیں، گیس کی جو اسکیمیں شروع ہوئیں وہ کب مکمل ہوں گی حماد اظہر کو گیس اور بجلی مسائل کا علم ہی نہیں ہے، شوکت ترین مجھے کابینہ میں بھی مطمئن نہیں کرسکا،آپ نے غیر منتخب لوگوں کو آس پاس بٹھایا ہوا ہے،میں یہاں سے جارہا ہوں، پرویزخٹک نے اجلا س کا بائیکاٹ کردیا،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ملک کی جنگ لڑرہا ہوں، میرا کوئی ذاتی مفاد نہیں,میرے کوئی کارخانے نہیں میری کوششیں ملکی مفاد کی خاطر ہیں،اگر آپ مجھ سے خوش نہیں تو حکومت کسی اور کو دے دیتا ہوں؛ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ گیس کی جو اسکیمیں شروع ہوئیں وہ کب مکمل ہوں گی، حماداظہر نے گیس صورتحال پر 2011سے بات کا آغاز کیا تو پرویز خٹک نے کہا کہ مجھے کہانیاں نہ سنائیں یہ بتائیں گیس ملے گی یا نہیں،

بعد ازاں وزیراعظم سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات ہوئی ہے وزیراعظم عمران خان نے پرویز خٹک کو چیمبر میں طلب کرلیا پرویز خٹک نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا،

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

پارلیمنٹ کے مین گیٹ کو خار دار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!