مین پائپ لائن دوران کھڈائی ٹوٹ گئی

0
29

قصور
پتوکی میں ٹھیکیدار کی نااہلی کے سبب گلی نمبر 8 ملک پورہ میں واٹر سپلائی کی مین پائپ لائن توڑ دی

تفصیلات کے مطابق گلی نمبر 8 قبرستان والی ملک پورہ پتوکی جہاں تعمیراتی کام جاری ہے میں دوران تعمیرات سیوریج کھال کنکشن ٹھیکیدار کی نااہلی کے سبب واٹر سپلائی کی مین پائپ لائن کرین سے کھدائی کرتے ہوئے ٹوٹ گئی جس سے شہر بھر کی سپلائی بند ہو گئی ہے لوگوں نے کہا ہے کہ حکام فوری نوٹس لیں
اطلاعات کے مطابق کچھ روز قبل واٹر سپلائی حکام ٹھیکیدار کو گلی میں مین سپلائی پائپ موجودگی اور نشاندہی بتا کے گئے ہیں

Leave a reply