میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں پارک لین ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر ویڈیو لنک پر آگئے،آصف زرداری نے کہا کہ میں کچھ کہنا چاہتا ہوں،جس پر احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کہا کہ آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، آصف زرداری نے عدالت میں کہا کہ میں نے پاکستان کو اٹھارویں ترمیم دی ، اس لیے یہ مقدمات بنائے جا رہے ہیں، مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے یہ کیسز بنائے جا رہے ہیں، عدالتوں کو غیر جانبدار رہ کر فیصلہ دینا چاہیے ،میرے خلاف سیاسی بدنامی کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے، جج اعظم خان نے آصف زرداری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اسی لیے ہم نے یکم ستمبر کو گواہوں کو بلایا ہے ،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا، عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی,سابق صدر آصف علی زرداری نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا،کہا تمام الزامات کو مسترد کرتاہوں ،فرد جرم عائد ہونے کے بعد آصف زرداری اور احتساب عدالت کے جج اعظم خان میں بحث ہوئی، آصف زرداری نے جج … میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں