میں اپوزیشن لیڈر،ن لیگ کا صدر،فرد جرم نہیں مانتا، شہباز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد کیس کی سماعت ہوئی شہباز شریف کو جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا، شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ آج فرد جرم عائد نہ کریں جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ کیس التوا کا شکار ہے ،دوسری طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ آج فرد جرم عائد نا کریں عدالت نے شہباز شریف کی فرد جرم آج عائد نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی عدالت نے شہباز شریف،حمزہ شہباز سمیت دیگر پر فرد جرم … میں اپوزیشن لیڈر،ن لیگ کا صدر،فرد جرم نہیں مانتا، شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں